Advertisement
Guest User

Untitled

a guest
Apr 18th, 2019
87
0
Never
Not a member of Pastebin yet? Sign Up, it unlocks many cool features!
text 0.85 KB | None | 0 0
  1.  
  2. تیری محفل میں بیٹھنے والے لاتعداد ہونگے
  3. پر جو تیری چھاؤں میں بیٹھے وہی آباد ہونگے
  4.  
  5. تو اگر مجھ سے کسی بات پہ روٹھ بھی جائے
  6. پھر جو میرے جیسے ہونگے کدھر آباد ہونگے
  7.  
  8. تیری چھاؤں میں میں نے بھی کئ پل گزارے ہیں
  9. تجھے ان میں سے کوئی چار تو یاد ہونگے
  10.  
  11. تیرا پیار اگر کسی بازار میں بکنے آجائے
  12. ہر طرف بیوپاریوں کے فساد ہی فساد ہونگے
  13.  
  14. تو غیر ہے پھر بھی مجھ سے کنارہ کر کے دیکھ
  15. میری کتابوں میں کئی نئے ستم ایجاد ہونگے
  16.  
  17. یہ جانتے ہوئے کیوں میں کسی غم کو برا کہتا
  18. یہی روگ ہیں جو میرے دل کی بنیاد ہونگے
Advertisement
Add Comment
Please, Sign In to add comment
Advertisement